اردو

urdu

پروفیسر سیما اور شگفتہ اکیڈمک کونسل کی رکن منتخب

By

Published : Jul 25, 2019, 8:13 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی پروفیسر سیما حکیم اور پروفیسر شگفتہ علیم کی رکنیت کی مدت دو برس تک ہوگی۔

پروفیسر سیما حکیم اور پروفیسر شگفتہ علیم اکیڈمک کونسل کی رکن منتخب

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے سروجنی نائیڈو ہال اور اندراگاندھی ہال کی پرووسٹ پروفیسر سیما حکیم اور پروفیسر شگفتہ علیم کو سبھی پرووسٹ صاحبان نے اکیڈمک کونسل کا رکن منتخب کیا ہے۔

پروفیسر سیما حکیم اور پروفیسر شگفتہ علیم اکیڈمک کونسل کی رکن منتخب

ان کی رکنیت کی مدت دو برس یا ان کے متعلقہ ہالوں کے پرووسٹ بنے رہنے تک ہوگی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details