اسمبلی میں اپوزیشن کے رہنما اتوار کو منگلورو جاکر ان دو نوجوانوں کے خاندان سے ملنے والے تھے، جن کی جمعرات کو شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرے کے دوران پولیس کی فائرنگ میں موت ہوگئی تھی ۔
منگلورو پولیس کمشنر پی ایس ہرشا نے ایک نوٹس جاری کر کے کہا کہ امن وقانون برقرار رکھنے کے مقصد سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے ۔
شہر میں اتوار کی نصف شب تک کرفیو لگاہواہے اور موبائل انٹرنیٹ خدمات بھی معطل ہیں