ETV Bharat / state

مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسی ایشن کا ملاقات کاروبار پیشہ ورانہ تعلقات کو فروغ دینے میں اہم رول - Entrepreneurs On Mulakhat e Karoba - ENTREPRENEURS ON MULAKHAT E KAROBA

ملاقات کاروبار، مسلم انڈسٹریلسٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام بزنس نیٹ ورکنگ میٹ، آنٹرپرنیورز اور اسٹارٹ اپس کی مدد جاری رکھے ہوئے ہے۔

مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسی ایشن کا ملاقات کاروبار پیشہ ورانہ تعلقات کو فروغ دینے میں اہم رول
مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسی ایشن کا ملاقات کاروبار پیشہ ورانہ تعلقات کو فروغ دینے میں اہم رول (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 8, 2024, 2:22 PM IST

مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسی ایشن کا ملاقات کاروبار پیشہ ورانہ تعلقات کو فروغ دینے میں اہم رول (etv bharat)

بنگلورو: اس مہینے کے پروگرام میں متعدد شرکاء نے آپس میں اپنی کاروباری تفصیلات شیئر کیں اور ایک دوسرے کی ترقی کی راہ ہموار کرنے والے تصور پر تبادلہ خیال کیا۔

اس موقعے پر متعدد آنٹرپرنیورز نے کہا کہ مسلم انڈسٹریلسٹ ایسوسی ایشن صرف ایک ادارہ نہیں بلکہ ایک بڑا نیٹ ورک ہے اور اس کی پہل ملاخاتِ کاروبار کے ذریعے تاجر حضرات مختلف ڈومینز کے بزنیسمن اور پروفیشنلز سے جڑ رہے ہیں۔

ملاقات کاروبار کے شرکاء نے اس پہل کی خوب سراہنا کرتے ہوئے کہا کہ تاجروں کے لیے نہ صرف ایک خوبصورت اقدام ہے، بلکہ خود کو متعارف کرانے اور اپنے پروڈکٹس اور سرویسز کی مارکیٹنگ کرنے کے لئے ایک بہترین ذریعہ ہے۔

ان شرکاء نے کہا کہ ملاقات کاروبار نہ صرف ممبران کو ایک دوسرے کی مدد کرنے کی سہولت فراہم کر رہا ہے بلکہ یہ روزگار پیدا کرنے کی راہ بھی ہموار کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بزنیس سمٹ کا اول یوم کامیاب رہا، مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسی ایشن

اپنے پیغام میں، صنعت کار اور MIA انڈیا کے بانی ممبر، ایس ایم حسین نے کہا کہ تنظیم کو زیادہ سے زیادہ ممبران کا اندراج کرنے اور کمیونٹی کی بہتر خدمت کے ساتھ ساتھ حکومتی اداروں کے درمیان رابطے کے لیے اپنے جاری کام کو مضبوط بنانے کے لیے ایک نظام ترتیب دینا ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.