ہیون کالونی، ایس کے کالونی ، مٹن اڈہ اور شیر باغ ، تکیہ ماگام اور جنرل بس اسٹینڈ جانے والے راستوں پر پانی جمع ہونے کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ ہیون کالونی کے لوگوں نے علاقے کی سڑکوں سے برف نہ ہٹائے جانے کے خلاف زبردست ناراضگی کا اظہار کیا۔
اننت ناگ میں ابھی تک برف نہیں ہٹائی گئی
ضلع اننت ناگ کا بیشتر رابطہ سڑکوں سے برف ہٹانے کے بعد ان علاقوں کا سڑک رابطہ بحال کر دیا گیا ہے تاہم قصبہ اننت ناگ کے اندر والے علاقوں سے برف اور پانی مسلسل جمع رہنے کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔
![اننت ناگ میں ابھی تک برف نہیں ہٹائی گئی اننت ناگ میں ابھی تک برف نہیں ہٹائی گئی](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-10169442-157-10169442-1610114900775.jpg)
اننت ناگ میں ابھی تک برف نہیں ہٹائی گئی
اننت ناگ میں ابھی تک برف نہیں ہٹائی گئی
واضع رہے کہ قصبہ کے اکثر علاقوں میں ابھی تک برف نہیں ہٹائی گئی، جسکی وجہ سے ضلع اننت ناگ کے عوام میں زبردست ناراضگی دکھائی دے رہی ہیں۔
وہیں ضلع کے بیشتر علاقوں سے مسلسل بجلی سپلائی متاثر رہنے کی بھی شکایت کی ہے۔ ادھر انتظامیہ نے ان سارے مسائل کا ازالہ ممکن بنانے کی یقین دہانی کرائی ہے ۔