ریاست راجستھان کے ادے پور کے اکلن پورہ گاوں کے شاہراہ پر قائم بینک آف بڑودا کے اے ٹی ایم میں چوری کی واردات انجام دیں۔
اطلاع کے مطابق دیر رات چوروں نے اے ٹی ایم کے لاکر کو گیس کٹر کے ذریعے کاٹ کر لاکھوں روپے لے کر فرارا ہوگئے۔

بینک اہلکاروں کے مطابق اس ای ٹی ایم میں 15 لاکھ روپے رکھے گئے تھے۔
اے ٹی ایم سے چھیڑ چھاڑ کا الارم حیدرآبادمیں واقع آفس میں بجا لیکن جب تک آفس اہلکار اس بات کی اطلاع پولیس کو دیتے تب تک چور صفایا کر فرار ہوچکے تھے۔
واضح رہے کہ ادے پور میں اے ٹی ایم سے چوری کے واردات یہ کوئی نیے نہیں ہیں بلکہ اس سے قبل بھی کئی واردات انجام پاچکے ہیں لیکن پولیس انتظامیہ ان واردات کو روکنے میں ناکام ثابت ہورہی ہے۔