اردو

urdu

ETV Bharat / snippets

مذہبی نعرے نہ لگانے پر لڑکوں نے دسویں جماعت کے طالب علم کی پٹائی کردی، مقدمہ درج

Boys beat up class 10 student for not chanting religious slogans, case registered
مذہبی نعرے نہ لگانے پر لڑکوں نے دسویں جماعت کے طالب علم کی پٹائی کردی، مقدمہ درج (Photo Credit; ETV Bharat)

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 22, 2024, 4:40 PM IST

کانپور: ضلع کے سین پچھم پاڑہ تھانہ علاقے کے تحت واقع ایک اسکول میں 10ویں جماعت کے طالب علم کو مذہبی نعرے نہ لگانا مہنگا ثابت ہوا۔ یہاں اسکول میں پڑھنے والے لڑکوں نے طالبعلم کو بری طرح مارا پیٹا۔ الزام ہے کہ اس دوران لڑکوں نے اسے ذات سے متعلق برا بھی کہا اور اس کا ویڈیو بنا؎کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دیا۔ اس پورے معاملے میں سین پچھم پاڑہ تھانہ انچارج گوتم سنگھ نے کہا کہ طالب علم کی شکایت پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور معاملے کی سنجیدگی سے جانچ کی جا رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details