اردو

urdu

By ETV Bharat Urdu Team

Published : May 21, 2024, 10:32 AM IST

Updated : May 21, 2024, 1:26 PM IST

ETV Bharat / snippets

گرمی کے موسم میں جلد کی چمک کیسے برقرار رکھی جائے؟ یہ پانچ نکات پرعمل کریں

گرمی کے موسم میں جلد کی چمک کیسے برقرار رکھی جائے؟ یہ پانچ نکات پرعمل کریں
گرمی کے موسم میں جلد کی چمک کیسے برقرار رکھی جائے؟ یہ پانچ نکات پرعمل کریں (etv bharat)

پٹنہ: تیز دھوپ اور گرمی کی وجہ سے جلد کی چمک ختم ہو جاتی ہے۔ اس کی اہم وجہ یہ ہے کہ اس موسم میں جسم میں پانی کی کمی ہو جاتی ہے، جس کا براہ راست اثر آپ کی جلد پر پڑتا ہے۔ماہر امراض جلد ڈاکٹر ارچنا لوکھنڈے کا کہنا ہے کہ گرمی کے موسم میں جلد کی چمک برقرار رکھنے کے لیے پانی کا استعمال زیادہ کرنا چاہیے۔اس موسم میں تربوز اور انناس کا زیادہ استعمال کریں۔اس کا استعمال آپ کی جلد کی صحت کے لیے نہایت ہی مفید ہوتا ہے۔

Last Updated : May 21, 2024, 1:26 PM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details