اردو

urdu

ETV Bharat / videos

وزیراعظم مودی اور وزیرداخلہ امت شاہ نے ووٹ کاسٹ کیا - Lok Sabha Election 2024 - LOK SABHA ELECTION 2024

By ETV Bharat Urdu Team

Published : May 7, 2024, 4:21 PM IST

دس ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام دو علاقوں دادرا اور نگر حویلی اور دمن اور دیو میں تقریباً 93 حلقوں میں 2024 کے لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے میں آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ اس موقع پر آج وزیراعظم مودی اور گاندھی نگر میں وزیر داخلہ امت شاہ نے گاندھی نگر لوک سبھا سیٹ کے تحت احمد آباد شہر کے بوتھ پر اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد پی ایم مودی نے کہا کہ بھارت کا انتخابی عمل، انتخابی انتظام دنیا کی جمہوریتوں کے لیے ایک مثال ہے جس سے سیکھنا چاہیے۔ دنیا کی بڑی یونیورسٹیوں کو اس پر اسٹڈی کرنا چاہیے۔ تقریباً 64 ممالک میں انتخابات ہوتے ہیں اور ان کا موازنہ ہونا چاہیے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details