اردو

urdu

ETV Bharat / videos

لال چوک سرینگر ترنگا لائٹس میں رنگ گیا - ترنگا لائٹس

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 21, 2024, 9:36 PM IST

جموں و کشمیر کا تاریخی مقام گھنٹہ گھر سرینگر میں ترنگا روشنیوں کا شاندار نظارہ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔مقامی و سیاح لوگ شام کے اوقات میں لال چوک کے خوبصورت منظر کو اپنے کیمروں میں قید کرتے ہے۔یوم جمہوریہ کی تقاریب کے پیش نظر گرمائی دارالحکومت سرینگر میں سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ لال چوک سمیت شہر کے حساس مقامات پر سکیورٹی فورسز اور پولیس کا کڑا پہرا بٹھایا گیا ہے۔ جموں وکشمیر میں یوم جمہوریہ کی سب سے بڑی تقریب جموں کے ایم اے ایم اسٹیڈیم میں منعقد ہوگی، جہاں لیفٹٹنٹ گورنر منوج سنہا قومی جھنڈا لہرائیں گے اور پریڈ کی سلامی بھی لیں گے۔ جبکہ ایسی ہی تقریب سرینگر کے بخشی اسٹیڈیم میں منعقد کی جا رہی ہے۔ 

ABOUT THE AUTHOR

...view details