اردو

urdu

ETV Bharat / videos

ملک بھرمیں 24 گھنٹے بجلی، بہتر صحت وتعلیم سمیت کیجریوال کی دس ضمانتیں - Kejriwal Guarantees - KEJRIWAL GUARANTEES

By ETV Bharat Urdu Team

Published : May 12, 2024, 7:27 PM IST

دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے 10 انتخابی ضمانتوں کا اعلان کیا ہے۔ جنہیں وہ انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پر ملک میں نافذ کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا کہ ہماری گارنٹی مارکیٹ کے اندر ایک برانڈ کی حیثیت رکھتی ہے، کیونکہ ہم جو کہتے ہیں وہ کر کے دکھاتے ہیں۔ ان گارنٹیوں میں ایک نئے بھارت کا وژن ہے۔ اس میں ایسے بہت سی گارنٹیاں ایسی ہیں جو پچھلے 75 برسوں میں ہوجانے چاہیے تھے لیکن نہیں ہو سکے۔ کیجریوال نے یہ بھی کہا  کہ ہم یہ بھی نہیں جانتے کہ مودی کی گارنٹی کون پورا کرے گا کیونکہ وہ 75 سال کے ہو جائیں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details