ممبئی:این آئی اے کی خصوصی عدالت کے جج اے کے لاہوٹی نے قومی تفتیشی ایجنسی این آئی اے کی چند برس قبل دائر کی گئی عرضداشت کی سماعت کے دوران کہی معاملے کے 16 برسوں بعد دیئے گئی۔ اس فیصلے میں عدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ ملزم کا نام مفرور ملزمین کو فہرست میں شامل تھا۔ اس کے خلاف عدالت نے متعدّد مرتبہ وارنٹ جاری کیا تھا۔
نیز اسے اشتہاری ملزم بھی قرار دیا تھا لیکن اسکے باوجود بھی ملزم نا ہی عدالت میں حاضر ہوسکا اور نہ ہی اسکے کسی ٹھکانے کی معلومات مل سکی لہذا ملزم کے خلاف دفعہ 83 کے تحت اسکے تمام جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم جاری کیا تھا۔