ETV Bharat / state

مغربی بنگال میں وقف ترمیمی بل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ - WAQF AMENDMENT BILL

بنگال کی مختلف مسلم تنظیموں نے وقف ترمیمی بل کے خلاف دھرم تلہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے

مغربی بنگال میں وقف ترمیمی بل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
مغربی بنگال میں وقف ترمیمی بل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ (ETV BHARAT)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 19, 2024, 5:36 PM IST

مغربی بنگال: ملک کی دیگر ریاستوں کی طرح مغربی بنگال میں بھی وقف ترمیمی بل کے خلاف مظاہرے تیز ہوتے جارہے ہیں۔دھرم تلا میں مرکزی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا.خیال رہے کہ مسلم تنظیموں کا احتجاجی اجلاس شہید مینار میدان میں ہونا تھا. لیکن پولیس کی جانب سے اجازت نہ ملنے کی وجہ سے اجلاس رانی راش منی روڈ پر منعقد کیا گیا۔

مزید پڑھیں: اوڈیشہ: وقف بل پر جے پی سی نے اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ میٹنگ کی، اپوزیشن ارکان نے کیا بائیکاٹ

اس احتجاجی اجلاس میں ملک کی مختلف ریاستوں کے علماء کے ساتھ ساتھ مغربی بنگال کے مختلف اضلاع سے سینکڑوں لوگوں نےشرکت کی۔مغربی بنگال اقلیتی کمیشن کے چیئرمین احمد حسن عمران، مولانا ابو طالب رحمانی اور دیگر اہم شخصیات موجود تھے-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.