گلبرگہ: ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں ہیومن انڈیا موومنٹس گلبرکہ کی جانب سے خواتین کے تحفظ کے لیے ’’باوقار معاشرے کے لیے متحد ہوں‘‘ نام پر ممبر شپ کمپیئن چلائی جاری ہے۔ اس موقع پر ایس ڈی پی آئی کے ریاستی نائب صدر محترمہ سیدہ سعدیہ نے بتاتے ہوئے کہا کہ ہیومن انڈیا موومنٹس ایک خواتین کی تنظیم ہے۔ اس ایس ڈی پی آئی معاشرہ کی اصلاح اور خواتین کے لیے کام کر تی ہے۔
گلبرگہ میں خواتین کے لیے ہیومن انڈیا موومنٹ کی رکنیت سازی مہم (ETV Bharat Urdu) یہ بھی پڑھیں:
گلبرگہ جنوب کے رکن اسمبلی کی جانب سے معذوروں کے درمیان تھری ویلر گاڑیاں تقسیم - Three Wheeler Scooter Distribution
انھوں نے کہا کہ اس ممبرشپ کے ذریعے خواتین کو متحد کر کے خواتین پر ہونے والے ہر ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائی جائے گی۔ اور خاص کر خواتین کو ہر میدان مضبوط کر نے کے لیے انھیں تربیت دی جائے گا۔ تاکہ وہ تعلیمی، سیاسی سماجی میدان نے بڑھ چڑھ کر عوام کے اپنی خدمات انجام دیے سکھیں۔ جس کے لیے 1 جولائی سے جولائی 31 تک خصوصی خواتین کے لیے ہی ممبر شپ کمپیئن چلائی جاری ہے۔ تمام خواتین کو اس ممبرشب میں حصہ لینے کے لیے گزارش کی گئی۔
گلبرگہ میں خواتین کے لیے ہیومن انڈیا موومنٹ کی رکنیت سازی مہم (ETV Bharat Urdu) گلبرگہ میں خواتین تحفظ کے لیے ہیومن انڈیا موومنٹس کے جب سے ممبر شپ کمپیئن چلائی جاری ہے۔ ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں ہیومن انڈیا موومنٹس گلبرکہ کی جانب سے خواتین کے تحفظ کے لیے باوقار معاشرے کے لیے متحد ہوں۔ گلبرگہ میں خواتین تحفظ کے لیے ہیومن انڈیا موومنٹس کے جب سے ممبر شپ کمپیئن چلائی جاری ہے۔