اردو

urdu

کرناٹک ٹیچر اسوسی ایشن بنگلور کی جانب سے 12 اگست کو بنگلور چلو پروگرام - Teachers Association

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 10, 2024, 5:14 PM IST

کرناٹک ٹیچر اسوسی ایشن بنگلور کی جانب سے 12 اگست کو بنگلور چلو پروگرام کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ اس موقع پر شیخ مجیب جس کے لیے گلبرگہ ضلع ٹیچر اسوسی ایشن گلبرگہ نارتھ کے صدر بتاتے ہوئے کہا کہ کو ملیا گتے دار کی زیر صدارت میں گلبرگہ ضلع سے چھ ہزار پرائمری اسکول ٹیچرز بنگلور جارہے ہیں۔

Bangalore Chalo program on 12th August by Karnataka Teachers Association Bangalore
کرناٹک ٹیچر اسوسی ایشن بنگلور کی جانب سے 12 اگست کو بنگلور چلو پروگرام (ETV Bharat Urdu)

گلبرگہ:کرناٹک ٹیچرس اسوسی ایشن بنگلور کی جانب ریاست کرناٹک بھر میں خدمات انجام دے رہے پرائمری اسکول ٹیچرز کے مطالبات کو پورا کرنے کی مانگ کرتے ہوئے 12 اگست کو بنگلور میں ایک دن کا ستیہ کیا جا رہا ہے۔ اس موقع پر شیخ مجیب جس کے لیے گلبرگہ ضلع ٹیچر اسوسی ایشن گلبرگہ نارتھ کے صدر بتاتے ہوئے کہا کہ کو ملیا گتے دار کی زیر صدارت میں گلبرگہ ضلع سے چھ ہزار پرائمری اسکول ٹیچرز بنگلور جارہے ہیں۔ اس موقع پر یہاں کی ٹیچرس اسوسی ایشن کی جانب گلبرگہ ضلع نگران وزیر پرینک کھرگے یاداشت پیش کر کے گزارش کی ہے۔ سال 2016 میں بھرتی کیے گئے اساتذہ کے ساتھ ناانصافی کی جارہی ہے۔ ‌

کرناٹک ٹیچر اسوسی ایشن بنگلور کی جانب سے 12 اگست کو بنگلور چلو پروگرام (ETV Bharat Urdu)
کرناٹک ٹیچر اسوسی ایشن بنگلور کی جانب سے 12 اگست کو بنگلور چلو پروگرام (ETV Bharat Urdu)

پہلی جماعت سے لیکر پانچویں جماعت اسکول ٹیچرس کو بھرتی کرلیا گیا تھا۔ لیکن انھیں ساتویں جماعت کے طلبہ کو بھی کلاس لیا جارہا ہے‌ اور انھیں جی پی ٹی ٹیچر کرکے آڈر بھی جاری کیا گیا۔ اور ساتویں جماعت سے لیکر آٹھویں جماعت کے طلبہ کو کلاس لیا جارہا ہے۔ اور مگر انھیں ابھی تک پروموشن نہیں دیا گیا۔ اور نہ ہی ان کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جارہا ہے۔ جس کو لیکر کرناٹک ٹیچرس اسوسی ایشن کی جانب سے 12 اگست کو بنگلور چلو ایک دن ستیہ گرہ کیا جارہا ہے۔ اس لیے ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ضلد سے جلد ان کے مطالبہ کو پورا کرنے کی مانگ کی گئی۔ ریاستی حکومت جلد سے ٹیچر کا مطالبہ پورا کریں اور ان کے ساتھ انصاف کا کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔

کرناٹک ٹیچر اسوسی ایشن بنگلور کی جانب سے 12 اگست کو بنگلور چلو پروگرام (ETV Bharat Urdu)

ABOUT THE AUTHOR

...view details