اردو

urdu

ETV Bharat / photos

دیکھیے ملک کی حفاظت کرنے والے تینوں فوجوں کے نائب سربراہوں نے تیجس میں کیسے اڑان بھری - VICE CHIEFS FLEW IN TEJAS

جودھ پور: تینوں فوجوں کے نائب سربراہوں نے جودھ پور میں ہندوستان کی میزبانی میں ترنگ شکتی مشق میں دیسی لڑاکا طیارے تیجس میں اڑان بھری۔ اس اڑان کی کچھ تصاویر دیکھیں۔ (ETV Bharat Jodhpur)

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 23, 2024, 1:33 PM IST

تیجس نے تقریباً 40 منٹ تک جودھ پور کے آسمان پر پرواز کی۔ (ETV Bharat Jodhpur)
آرمی کے نائب سربراہ لیفٹیننٹ جنرل این ایس راجہ سبرامانی، بحریہ کے نائب کرشنا سوامی ناتھن نے بھارت کے دیسی طیارے تیجس میں اڑان بھری۔ (ETV Bharat Jodhpur)
ترنگ شکتی مشق بھارت کی میزبانی میں جودھ پور میں کی گئی۔ (ETV Bharat Jodhpur)
مشق میں شرکت کے لیے امریکہ سمیت سات ممالک کے فضائیہ کے افسران بھارت پہنچے تھے۔ (ETV Bharat Jodhpur)
بھارت کا مقامی لڑاکا طیارہ تیجس دشمن کے چھکے چھڑانے میں ماہر (ETV Bharat Jodhpur)
جودھ پور راجستھان میں اُمید بھون پیلس کے قریب تیجس اڑ رہا ہے۔ (ETV Bharat Jodhpur)
جودھپور شہر کا ایک منظر، ملک کی حفاظت کرنے والے فوج کے نائب سربراہوں نے تیجس میں اڑان بھری (ETV Bharat Jodhpur)
ملک کی حفاظت کرنے والے فوج کے نائب سربراہوں نے تیجس میں اڑان بھری (ETV Bharat Jodhpur)
فضائیہ کے نائب سربراہ ایئر مارشل اے پی سنگھ نے سنگل سیٹر ایل سی اے تیجس لڑاکا طیارے کو اڑایا۔ (ETV Bharat Jodhpur)
ترنگ شکتی مشق بھارت کی میزبانی میں جودھ پور میں کی گئی تھی۔ (ETV Bharat Jodhpur)

ABOUT THE AUTHOR

...view details