ETV Bharat / photos

بنگلہ دیش میں حکومت کا تختہ پلٹ : تصاویر کے آئینہ میں - Bangladesh - BANGLADESH

پیر 5 اگست کو بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ کے استعفیٰ دینے اور بھارت فرار ہونے کے بعد بنگلہ دیش میں افراتفری کا ماحول ہے۔ فوج کی طرف سے ایک عارضی انتظامیہ قائم کر دی گئی ہے۔ بنگلہ دیش اور بھارت کی سرحد پر ہائی الرٹ وارننگ جاری کر دی گئی ہے اور ٹرین سروس معطل کر دی گئی ہے۔ (AP)
پیر 5 اگست کو بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ کے استعفیٰ دینے اور بھارت فرار ہونے کے بعد فوج کی طرف سے ایک عارضی انتظامیہ قائم کر دی گئی ہے۔ سرحد پر ہائی الرٹ وارننگ جاری کردیا گیا ہے اور ٹرین سروس معطل کر دی گئی ہے۔ (AP) (The Sheikh Hasina government was overthrown in Bangladesh. See the full story in pictures)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 8, 2024, 4:40 PM IST

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.