اردو

urdu

ETV Bharat / photos

نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان، چوتھا ٹی 20 میچ تصاویر کے آئینے میں - نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان ٹی20

نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز میں اپنی زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کرائسٹ چرچ میں چوتھے ٹی 20 میں ایک اور زبردست جیت حاصل کی۔

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 21, 2024, 5:37 PM IST

فن ایلن لمبی و اونچی شاٹ کھیلتے ہوئے۔
ملن وکٹ لینے کے بعد جشن مناتے ہوئے۔
رضوان کی وکٹ لینے پر جشن مناتے ہوئے۔
نیوزی لینڈ کے بلے باز جارحانہ شاٹ کھیلتے ہوئے۔
مچل سینٹنر نے رضوان کو رن آؤٹ کرنے کی کوشش کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details