اردو

urdu

کس وزیر خزانہ نے سب سے زیادہ بار بجٹ پیش کیا، ان میں سے ایک صدر اور دو وزیر اعظم بنے

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 1, 2024, 11:21 AM IST

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن یکم فروری 2024 کو عبوری بجٹ پیش کرنے جا رہی ہیں۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ آزاد ہندوستان میں کس وزیر خزانہ نے سب سے زیادہ بار بجٹ پیش کیا؟ یہ فہرست دیکھیں
مرارجی دیسائی کے پاس سب سے زیادہ 10 بار بجٹ پیش کرنے کا ریکارڈ ہے۔
پی چدمبرم 9 بار مرکزی بجٹ پیش کر چکے ہیں۔
سابق صدر پرنب مکھرجی نے بطور وزیر خزانہ 8 بار بجٹ تقریر پڑھی تھی۔
سی ڈی دیشمکھ نے 7 بار بجٹ پیش کیا تھا۔
یشونت سنہا بھی 7 بار بجٹ پیش کر چکے ہیں۔
سابق وزیر اعظم من موہن سنگھ نے بطور وزیر خزانہ 6 بار بجٹ پیش کیا۔
یشونت راؤ چوہان نے 5 بار مرکزی بجٹ پیش کیا تھا۔
ارون جیٹلی نے بھی 5 بار پارلیمنٹ میں بجٹ پیش کیا۔
اس بار نرملا سیتا رمن مسلسل چھٹی بار بجٹ پیش کرر ہی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details