ETV Bharat / state

مہاراشٹر حکومت کی جانب سے مالیگاؤں کی 110 مساجد و مدارس کیلئے سولار پینل کے لیے 5 کروڑ منظور - MADRASA SOLAR PANEL SCHEME

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 7, 2024, 10:24 PM IST

مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں میں سابق رکن اسمبلی آصف شیخ رشید کی جانب سے پریس کانفرنس منعقد کی گئی۔ جس میں سابق رکن اسمبلی نے مالیگاؤں کی 110 مساجد و مدارس کیلئے ذاکر حسین اسکیم برائے مدرسہ جدید کاری کے تحت سولار پینل کیلئے 5 کروڑ روپے منظوری کی تفصیلات پیش کی۔

مہاراشٹر حکومت کی جانب سے مالیگاؤں کی 110 مساجد و مدارس کیلئے سولار پینل کے لیے 5 کروڑ منظور
مہاراشٹر حکومت کی جانب سے مالیگاؤں کی 110 مساجد و مدارس کیلئے سولار پینل کے لیے 5 کروڑ منظور (Getty Images)
مہاراشٹر حکومت کی جانب سے مالیگاؤں کی 110 مساجد و مدارس کیلئے سولار پینل کے لیے 5 کروڑ منظور (ETV BHARAT)

مالیگاؤں: سابق رکن اسمبلی آصف شیخ رشید نے مالیگاؤں کی مساجد و مدارس کے ذمہ داران سے اپیل کی تھی کہ وہ سولار سسٹم کیلئے حکومت کے نام عرضی دیں۔ انھوں نے حکومت مہاراشٹر سے منظوری حاصل کرنے کی کوشش کا وعدہ کیا تھا۔ اس اپیل پر شہر کے کئی مساجد اور مدارس نے عرضیاں دیں تھیں۔ ان عرضیوں کو بنیاد بنا کر مالیگاؤں شہر سمیت مہاراشٹر کے مسلمانوں کی جانب سے مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ و وزیر مالیات اجیت پوار سے مطالبہ کیا گیا کہ ذاکر حسین مدرسہ بورڈ اسکیم میں ترمیم کرتے ہوئے مساجد و مدارس کو سولار انرجی کی سہولیات فراہم کی جائے۔ اس کیلئے مالیگاؤں شہر کے مساجد و مدارس کی جانب سے 110 عرضیاں اجیت پوار کے ذریعے پلاننگ ڈپارٹمنٹ کو دی گئیں۔ اجیت پوار نے پلاننگ ڈپارٹمنٹ کو اسپیشل کیس بتاتے ہوئے مالیگاؤں کے پروپوزل کو منظوری دینے کی سفارش کی۔ جس پر حکومت نے اس مطالبہ پر غور و خوص کیا اور مالیگاؤں شہر سمیت مہاراشٹر کیلئے ایک تاریخی فیصلہ لیا ۔اجیت پوار کے محکمہ منصوبہ بندی نے جی آر میں ترمیم کرکے 6 ستمبر بروز جمعہ کو نیا جی آر جاری کیا ۔مدرسہ بورڈ اسکیم میں سولار سسٹم لگانے کا فیصلہ محکمہ اقلیت کو دیا۔

ایک سوال کے جواب میں مالیگاؤں کے سابق ایم ایل اے آصف شیخ نے کہا کہ ہمارے پاس تقریباً 110 مساجد و مدارس کے ذمہ داران کی تجویز آئی جسے ہم نے اجیت پوار کے ذریعے پلاننگ ڈپارٹمنٹ کو دیا اور وزارت مالیات کے زیر اثر جاری منصوبہ بندی محکمہ نے مالیگاؤں شہر کی مساجد و مدارس کے لیے 5 کروڑ روپیے کی خصوصی گرانٹ منظور کی۔ جبکہ شہر کی بڑی مسجد و مدرسہ کو پانچ لاکھ اور چھوٹی مسجد و مدرسہ کو چار لاکھ روپے منظور کئے گئے ہیں۔

اس موقع پر آصف شیخ نے مالیگاؤں کے رکن اسمبلی مفتی اسماعیل قاسمی کی جانب سے ان کی اس مہم پر شکوک و شبہات ظاہر کیے جانے پر تشویش کا اظہار کیا۔ انھوں نے کہا کہ رکن اسمبلی کا مطلب انہیں صرف ایم ایل اے فنڈ تک ہی معلومات ہے۔قانون ساز اسمبلی کے رکن کو کیا کیا اختیارات ہوتے ہیں یا حکومت نے عوام کیلئے کونسی اسکیم جاری کر رکھی ہے اور عوام کو اس سے کس طرح فائدہ پہنچایا جائے؟ اسکا علم رکن اسمبلی کو نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ مہاراشٹر میں گذشتہ دس بارہ سالوں سے ڈاکٹر ذاکر حسین مدرسہ بورڈ اسکیم جاری ہے اور اس اسکیم کے ذریعہ مدارس کے لیے کئی فلاحی اسکیم جاری ہیں لیکن اس میں سولار سسٹم کی کوئی اسکیم نہیں تھی۔

آصف شیخ کی ان کوششوں کی بدولت مدارس و مساجد کے لیے جو سولر پینل کے لیے 5 کروڑ روپے کی گرانٹ منظور ہوئی ہے اس کے لیے مالیگاؤں کے مدارس و مساجد کے ذمہ داران نے ان کا شکریہ ادا کیا۔ مالیگاؤں کے لوگوں نے مہاراشٹر حکومت کی جانب سے چلائی جا رہی اس اسکیم کا خیر مقدم کرتے ہوئے ریاست کے دیگر مدارس و مساجد سے اس اسکیم سے استفادہ حاصل کرنے کی اپیل کی ہے۔ یہ بات بھی قابل غور ہے کہ مہاراشٹر میں بہت جلد اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔

ان مساجد و مدارس کو سولر پینل لگانے کے لیے ملا گرانٹ:
1)مدرسہ و مسجد یوسف اُگادی
2)مدرسہ و مسجد اُمِِّ مختار
3)مدرسہ و مسجد سنگمیشور
4)مدرسہ و مسجد اہل حدیث موتی پورہ
5)مدرسہ و مسجد اہل حدیث موسم پل
6)مدرسہ و مسجد جمیلہ اہل حدیث
7)مدرسہ و مسجد خلیل فیضی
8)مدرسہ و مسجد محمدی مسجد اہل حدیث
9)مدرسہ و مسجد رحمت اہل حدیث
10)مدرسہ و مسجد رحمت اہل حدیث
11)مدرسہ و مسجد گولڈن نگر اہل حدیث
12)مدرسہ و مسجد اہل حدیث نیا اسلام پورہ
13)مدرسہ و مسجد حاجی عبدالرحمن
14)مدرسہ و مسجد فوزان مدینہ
15)مدرسہ و مسجد عبدالعزیز بیچئی
16)مدرسہ و مسجد دعوت اسلامی ہند
17)مدرسہ و مسجد اکبری
18)مدرسہ و مسجد نزیریہ
19)مدرسہ و مسجد خلفائے راشدین
20)مدرسہ و مسجد ملّت
21)مدرسہ و مسجد مہدِ ملّت
22)مدرسہ و مسجد رابعہ
23)مدرسہ و مسجد آمنّہ
24)مدرسہ و مسجد زینب
25)مدرسہ و مسجد اشرفی
26)مدرسہ و مسجد سنّی قادریہ جامعہ مسجد
27) مدرسہ و مسجد اسمٰعیل
28)مدرسہ و مسجد عمّر (ٹرسٹی ڈاکٹر رئیس)
29)مدرسہ و مسجد حبیب
30)مدرسہ و مسجد انگنو سیٹھ
31)مدرسہ و مسجد ابوزر غفّاری
32)مدرسہ و مسجد عزیز سیٹھ نگینہ
33)مدرسہ و مسجد محمد یوسف
34)مدرسہ و مسجد مدّو سیٹھ سپاڑی بازار
35)مدرسہ و مسجد اللہ اکبر اہل حدیث
36) مدرسہ و مسجد آفتاب رسالت
37)مدرسہ و مسجد شمشاد مظفّر
38)مدرسہ و مسجد اشفاق احمد حاجی غفّار
39)مدرسہ و مسجد حاجی محمد ابراہیم
40)مدرسہ و مسجد بتول حجّن پارک
41)مدرسہ و مسجد اہل سنت لطیفیہ
42)مدرسہ و مسجد حاجی محمد عبّاس
43) مدرسہ و مسجد موتی
44)مدرسہ و مسجد حاجی محمد یاسین
45)مدرسہ و مسجد خانقاہ مجّددیہ
46)مدرسہ و مسجد مکّرم
47)مدرسہ و مسجد اہلسنت گلشن محمود
48)مدرسہ و مسجد صوفیہ
49)مدرسہ و مسجد انوارِ نبوی
50)مدرسہ و مسجد صالحِ حجّن
51)مدرسہ و مسجد معراجِ العلوم
52)مدرسہ و مسجد خلیفہ اؤّل حضرت ابوبکر صدیق
53)مدرسہ و مسجد بڑا قبرستان حمیدیہ مسجد
54)مدرسہ و مسجد نئی مسجد
55)مدرسہ و مسجد سلیمانی
56)مدرسہ و مسجد خدیجہ بی بی عائشہ
57)مدرسہ و مسجد تجوید القرآن
58)مدرسہ و مسجد ریاض الجنہ
59)مدرسہ و مسجد حامعہ ابوالحسن
60)مدرسہ و مسجد محمدیہ
61)مدرسہ و مسجد حضرت علی مرتضیٰ
62)مدرسہ و مسجد غربید
63)مدرسہ و مسجد نورالنجوم
64)مدرسہ و مسجد سعیدہ حجّن
65)مدرسہ و مسجد سنّی جامعہ مسجد یارسول اللہ
66)مدرسہ و مسجد اسحاق بن یاسین
67)مدرسہ و مسجد خیرالاسلام
68)مدرسہ و مسجد حضرت اکرم
69)مدرسہ و مسجد بھاؤ میاں
70)مدرسہ و مسجد خالد بن ولید
71)مدرسہ و مسجد خانقاہ اشرفیہ
72)مدرسہ و مسجد عربیہ دارالعلوم حنفیہ سنّیہ
73)مدرسہ و مسجد ضیاء السلام
74)مدرسہ و مسجد اولیاء
75)مدرسہ و مسجد بتولِ شفیع (بچوں کا یتیم خانہ)
76)مدرسہ و مسجد قصاب باڑہ
77)مدرسہ و مسجد بتولِ حجّن درے گاؤں
78)مدرسہ و مسجد تحفظِ اسلام
79)مدرسہ و مسجد حجّن اولیاء
80)مدرسہ و مسجد سلیم النساء
81)مدرسہ و مسجد تاج الشعریہ
82) مدرسہ و مسجد عائشہ حجّن
83)مدرسہ و مسجد حاجی عبدالرشید
84)مدرسہ و مسجد مدنی
85)مدرسہ و مسجد انوارِ مدینہ
86)مدرسہ و مسجد قریشہ
87)مدرسہ و مسجد رابعہ عبدالغفور
88)مدرسہ و مسجد عثمانیہ
89)مدرسہ و مسجد پاسبانِ ملّت
90)مدرسہ و مسجد پلٹن کیمپ
91)مدرسہ و مسجد جامعہ
92)مدرسہ و مسجد عثمان زکریا
93)مدرسہ و مسجد ابن عباس
94)مدرسہ و مسجد حضرت بلال
95)مدرسہ و مسجد بسم اللہ حجّن
96)مدرسہ و مسجد ابوبکر صدیق
97)مدرسہ و مسجد صدیق اکبر
98)مدرسہ و مسجد شریفہ حجّن
99)مدرسہ و مسجد جونا قبرستان
100)مدرسہ و مسجد ابوبکر صدیق حلوائی
101)مدرسہ و مسجد عظمت انصاری
102)مدرسہ و مسجد یاسین مسلم گولڈن نگر
103)مدرسہ و مسجد اہل حدیث جعفر نگر
104)مدرسہ و مسجد نوُر جعفر نگر
105)مدرسہ و مسجد مکّہ مرزا غالب روڑ
106)مدرسہ و مسجد خانقاہ امدادیہ
107) مدرسہ و مسجد مکّہ
108) مدرسہ و مسجد خانقاہ امدایہ
109) مدرسہ و مسجد حنیف صابر اشرفی
110) مدرسہ و مسجد سمکسیر قبرستان

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.