اردو

urdu

ETV Bharat / photos

برازیل میں سیلاب کا قہر، 78 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ - Brazil flood - BRAZIL FLOOD

برازیلیا: برازیل میں طوفانی بارش اور ہولناک سیلاب میں 78 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہو گئے ہیں۔ (اے پی فوٹو)

By ETV Bharat Urdu Team

Published : May 6, 2024, 8:39 PM IST

برازیل کی جنوبی ریاست ریو گرانڈے ڈوسل اور اطراف میں مختلف حادثات میں 78 افراد ہلاک ہو گئے۔ (اے پی فوٹو)
ریاستی شہری دفاع کے حکام کے مطابق سیلاب میں 103 افراد لاپتہ ہیں۔ (اے پی فوٹو)
بارش کے بعد لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب نے کئی قصبوں، سڑکوں اور پلوں کو تباہ کر دیا ہے۔ (اے پی فوٹو)
مجموعی طور پر سیلاب سے 500 شہروں کو نقصان پہنچا ہے۔ (اے پی فوٹو)
ایک لاکھ 15 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہو گئے ہیں (اے پی فوٹو)

ABOUT THE AUTHOR

...view details