ETV Bharat / jammu-and-kashmir

سی آر پی ایف 182 بٹالین کی جانب سے مفت طبی کیمپ کا انعقاد - FREE MEDICAL CAMP IN PULWAMA

پلوامہ کے ٹہاب میں سی آر پی ایف کیجانب سے مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جہاں کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی۔

سی آر پی ایف 182 بٹالین کی جانب سے مفت طبی کیمپ کا انعقاد
سی آر پی ایف 182 بٹالین کی جانب سے مفت طبی کیمپ کا انعقاد (ETV Bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 17, 2025, 9:54 PM IST

پلوامہ : جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ٹہاب علاقے میں اج سی آر پی ایف 182 بٹالین کی جانب سے ایک مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیاگیا تھا جس میں علاقے کے لوگوں کی ایک اچھی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر مقامی لوگوں میں مفت ادویات تقسیم کی گئی جبکہ ڈاکٹروں نے طبی معائنہ کرکے صلاح مشورہ بھی دیا۔ اس طبی کیمپ میں زیادہ تر مقامی لوگوں بزرگ شہریوں نوجوانوں اور خواتین کا علاج معالجے کیاگیا ساتھ ہی انہیں مفت ادویات فراہم کی گی۔

سی آر پی ایف 182 بٹالین کی جانب سے مفت طبی کیمپ کا انعقاد (ETV Bharat)

اس موقع پر مقامی لوگوں نے سی آر پی ایف 182 بٹالین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہمارے علاقہ میں اس طرح کے کیمپ منقعد کرتے رہتے جس سے مقامی آبادی کو ممکن مدد ملتی ہے ساتھ مفت ادویات اور صلاح مشورہ بھی دیا جاتا ہے جس کی وقت کی اہم ضرورت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کے کیمپ منقعد کئے جانے چاہئے تاکہ دیہی علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو طبی سہولیات فراہم کی جائے۔

یہ بھی پڑھیں: بارہمولہ: بارڈر سیکورٹی فورسز کی جانب سے مفت طبی کیمپ اور ثقافتی پروگرامز کا انعقاد - BSF PROGRAMME IN BARAMULLA

اس موقع پر کیمپ میں موجود ڈاکٹر نے کہا کہ سی آر پی ایف کے اس اقدام سے عوام کو طبی سہولیات ملتی ہے جو ایک بہت قدام نہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ کے لوگوں محتلف بیماریوں میں مبتلا ہوچکے ہیں جن کی دیکھ بھال کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا سی آر پی ایف اس طرح کے پروگراموں کا انعقاد کررہے جس سے عوام کو فاعدہ پہنچارہا ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.