سرینگر:میر واعظ مولوی محمد عمر فاروق نےنقشِ دوام سے منعقد کی گئی ایک نمائش کا مشاہدہ کیا ۔نمائش میں انہوں نے نادر اور تاریخی نمونوں کا بہ غور مشاہدہ کیا جبکہ کیلیگرافی اور دیگر اسلامی خطاطی کا جائزہ لیا۔اس موقعے پر میرواعظ نے نمائش میں رکھے گئے نمونوں کو تاریخی اعتبار سے کافی اہم قرار دیا اور اس نمائش کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں خاص کر طلباء کو منعقدہ اس ایگزیبیشن کا مشاہدہ کرنا چائے تاکہ وہ بھی قدیم اور تاریخی اہمیت کی چیزوں سے متعلق جانکاری حاصل کر سکے۔وہیں انہوں نے اس شاندار نمائش کے منعقد کرنے کے لیے ڈاکٹرسمیر ہمدانی اور ان کی ٹیم کی کاوشوں کو کافی سراہا۔
ETV Bharat / jammu-and-kashmir
میرواعظ مولوی محمد عمر فاروق نے "نقش دوام" نمائش کا مشاہدہ کیا - Naqsh e Dawam exhibitio - NAQSH E DAWAM EXHIBITIO
میرواعظ نے نمائش میں رکھے گئے نمونوں کو تاریخی اعتبار سے کافی اہم قرار دیا۔ اس نمائش کی تعریف کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نوجوانوں خاص کر طلباء کو اس ایگزیبیشن کا مشاہدہ کرنا چایے تاکہ وہ بھی قدیم اور تاریخی اہمیت کی حامل چیزوں سے متعلق جانکاری حاصل کر سکیں۔
میرواعظ مولوی محمد عمر فاروق نے "نقش دوام " نمائش کا کیا مشاہدہ (etv bharat)
Published : Jun 12, 2024, 12:15 PM IST
|Updated : Jun 12, 2024, 12:55 PM IST
مزید پڑھیں: میر واعظ مولانا عتیق اللہ شاہ کی گراں قدر خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: انجمن نصرة الاسلام
یہ نمائش کئی تک جاری رہے گئی۔ ایسے میں اب تک اس ایگزیبیشن میں کئی عام لوگوں کے علاوہ کئی اہم شخصیات نے بھی نمائش رکھے گئے نادر نسخوں اور کشیمیر کی تاریخ سے جڑے چیزوں کا مشاہدہ کیا۔
Last Updated : Jun 12, 2024, 12:55 PM IST