حیدرآباد:یوں تو حیدرآبادی کھانے دنیا بھر میں مشہور و مقبول ہیں، لیکن شادیوں کے کھانے کی بات کچھ اور ہی ہے، اور شادی کے کھانے کی طرح لذیذ کھانا بنے یہ ہر کھانا بنانے والے کی دیرینہ خواہش ہوتی ہے۔ آئیے آج ہم حیدرآبادی شادیوں کا مشہور ریڈ چکن بنانا سیکھتے ہیں، جو نہایت ہی آسان ہیں۔
- ریڈ چکن کس طرح بنائیں
- 750 گرام چکن کو بڑے سائز کے ٹکڑوں کٹ کروا لیں
- دہی 100 گرام ڈالیں
- لال مرچ حسب ذائقہ
- ہلدی حسب ضرورت
- نمک حسب ضرورت
- گرم مالہ ایک چائے کا چمچ
- ادرک لہسن کا پیسٹ دو چائے کا چمچ
- تماٹر ساس دو چائے کا چمچ ڈالیں
- دو چائے کا چمچ ریڈ چلی ساس
- گرین چلی ساس دو چائے کا چمچ
- ایک چائے کا چمچ سویا ساس
- ریڈ فوڈ کلر دو چٹکی، یہ اسکپ بھی کر سکتے ہیں
- کھانے کا سوڈا دو چٹکی ڈالیں
- نصف لیمو کا رس ڈالیں
- آٹھ بادام اور آٹھ کاجو کا پاوڈر بنالیں، اس کو ان سب میں مکس کردیں
- تیل حسب ضرورت ڈالیں
- اب اس کو دو گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں