پلوامہ کا مشہور پینسل ولیج - پنسل بنانے کے لئے 70 فیصد سے زیادہ سلیٹ تیار
🎬 Watch Now: Feature Video
ضلع پلوامہ کئی وجہات سے پوری دنیا میں جانا جاتا ہے۔ یہاں کے سیب، بادام، آخروٹ، ذعفران وغیرہ پوری دنیا میں مہشور ہیں۔ پلوامہ کو دودھ ضلع بھی کہا جاتا ہے کیوںکہ ضلع میں دودھ کی پیداوار بھی سب سے زیادہ ہے۔ اب یہاں پینسل بنانے کا کاروبار ہو رہا ہے۔