thumbnail

By

Published : Jun 15, 2022, 8:15 PM IST

ETV Bharat / Videos

Tigers Fight For Prey: رنتھمبور نیشنل پارک میں دو شیروں کی لڑائی کا ویڈیو وائرل

رنتھمبور نیشنل پارک کے زون نمبر 2 میں آج صبح سانبر ہرن کے شکار کو لے کر دو شیر آپس میں بھڑ گئےTigers Fight For Prey۔ شیروں کا تصادم دیکھ کر نیشنل پارک کی سیر پر آئے ہوئے سیاح لطف اندوز ہوئے۔ کچھ دیر کے بعد ٹائیگر T-84 نے شکار کو چھوڑ دیا۔ اس کے بعد ٹائیگر T-120 نے آرام سے بیٹھ کر سامبر کو اپنا شکار بنا لیا۔ دیکھیں ویڈیو

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.