تملناڈو میں دو بسوں میں زبردست ٹکر، 30 افراد زخمی - تمل ناڈو میں دو بسیں آپس میں ٹکرا گئیں
🎬 Watch Now: Feature Video
تمل ناڈو کے سلیم ضلع میں ایک بڑا سڑک حادثہ پیش آیا جہاں دو پرائیویٹ بسوں کے درمیان زبردست تصادم ہوا۔ حادثے میں 30 افراد زخمی ہوئے، جن میں سے تین کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ یہ واقعہ بس میں نصب سی سی ٹی وی میں قید ہو گیا۔