پرینکا چوپڑا کی یومِ پیدائش پرخصوصی رپورٹ - ای ٹی وی بھارت رادو خبر
🎬 Watch Now: Feature Video
دیسی گرل پرینکا چوپڑا جو نہ صرف بالی ووڈ بلکہ ہالی ووڈ میں بھی اپنی ایک خاص جگہ بنا چکی ہیں، آج ان کی 39 ویں سالگرہ ہے۔ ان کے یوم پیدائش کے موقع پر آئیے نظر ڈالتے ہیں فلمی سفر اور ان کے کارناموں پر۔