Sourav Ganguly: گنگولی کے یومِ پیدائش پر خصوصی پیشکش

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jul 8, 2021, 11:03 AM IST

Updated : Jul 8, 2021, 1:05 PM IST

بھارتی ٹیم کے سابق کپتان اور دادا کے نام سے مشہور سورو گنگولی آج 49 برس کے ہوگئے ہیں، 1990 کی دہائی میں بھارتی ٹیم کو اونچائیوں پر لے جانے میں گنگولی کا کردار اہم رہا ہے۔ سورو گنگولی وہ نام ہے جس نے ملک میں کرکٹ کو بامِ عروج تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا اور 21 ویں صدی میں ملک میں کرکٹ کو الگ پہچان دلائی۔ سورو گنگولی کی پیدائش 8 جولائی سنہ 1972 میں مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں ہوئی تھی، انہیں بچپن سے ہی کرکٹ کھیلنے کا شوق تھا اور یہ شوق جنون میں تبدیل ہوگیا اور اسی جنون نے انہیں پوری دنیا میں مشہور کردیا۔۔۔
Last Updated : Jul 8, 2021, 1:05 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.