مذہبی پیشوا دلائی لامہ کی 86 ویں سالگرہ آج

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail
دلائی لامہ 6 جولائی 1935 کو تبت کے امودو کے علاقے تکتسر میں ایک کسان خاندان میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا نام لہامو دھونو ڈوپ تھا۔ جب دلائی لامہ 2 سال کے تھے تبھی ان کی شناخت 14ویں مذہبی رہنما دلائی لامہ کے نام سے ہوگئی تھی۔ پانچ سال کی عمر میں ہی دلائی لامہ کو سرکاری طور پر تبتی مذہبی رہنما کے تخت پر بٹھادیا گیا۔تبتی مذہبی رہنما دلائی لامہ آج 86 سال کے ہوگئے ہیں۔ 14ویں تبتی مذہبی پیشوا کو سنہ 1989 میں نوبل انعام سے بھی نوازا جا چکا ہے۔ اس کے علاوہ اب تک انہیں دنیا بھر میں 150 سے زائد ایوارڈز سے نوازا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.