پلک جھپکتے ہی نوجوان کے ہاتھ سے موبائل غائب، ویڈیو وائرل - چلتی ٹرین سے جھپٹ ماری
🎬 Watch Now: Feature Video
چلتی ٹرین سے نوجوان کے ہاتھوں سے موبائل چھیننے کا لائیو ویڈیو سامنے آیا ہے۔ یہ واردات براونی ریلوے ڈویژن پر جھپٹ مار گینگ نے انجام دیا۔ یہ ویڈیو کٹیہار سے پٹنہ جا رہی انٹرسٹی ایکسپریس کا بتایا جا رہا ہے۔ دیکھیں کیسے پلک جھپکتے ہی نوجوان کے ہاتھ سے موبائل چھین لیا گیا۔Loot In Moving Train In katihar