سیاحوں کو سیر کرانے والے روزی روٹی سے محروم - معیشت کے لئے ریڑھ کی ہڈی

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Oct 4, 2020, 7:30 PM IST

لاک ڈاؤن کی وجہ سے جہاں سیاحتی شعبہ متاثر ہونے سے سیاحت سے جڑے مختلف چھوٹے بڑے کاروباری مایوسی کا شکار ہوئے ہیں۔ وہیں ضلع اننت ناگ میں سیاحتی سرگرمیوں سے اپنی روزی روٹی کمانے والا مزدور طبقہ خاص کر گھوڑے والوں کا روزگار کافی متاثر ہوا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.