چھتیس گڑھ کے دھم تری میں ایک بندر کی جان تانبے کے لوٹے میں پھنس گئی، ویڈیو وائرل - لوٹا میں پھنسا بندر کا چہرہ
🎬 Watch Now: Feature Video
![ETV Thumbnail thumbnail](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/320-214-15365437-136-15365437-1653315253329.jpg)
ریاست چھتیس گڑھ کے دھم تری میں ایک بندر کی گود میں موجود اس کے بچے کا سر تانبے کے لوٹا میں پھنس گیا، مقامی لوگوں نے اس کی جانکاری محکمہ جنگلات کے افسران کو دی لیکن وہ بندر کے بچے کے سر کو لوٹا سے الگ نہیں کر سکا۔ دو دن کے بعد بند اچانک بندر کے بچے کا سر لوٹا سے الگ ہوگیا۔ جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے۔