سربل کپرن حکومت کی عدم توجہی کا شکار - سرسبز اور اونچی پہاڑیوں
🎬 Watch Now: Feature Video
جنت نظیر وادی کشمیر میں قدرتی حُسن سے مالامال ایسے مقامات بھی موجود ہیں جو دنیا کی نظروں سے اوجھل ہیں، ایسی ہی ایک حسین جگہ ضلع اننت ناگ کے ویری ناگ میں موجود ہے، جسے سربل کپرن، کے نام سے جانا جاتا ہے۔