Foreign Couple Traditional Hindu Wedding: ہندو رسم و رواج کے مطابق غیر ملکی جوڑے کی شادی، ویڈیو دیکھیں - غیر ملکی جوڑےکی شادی
🎬 Watch Now: Feature Video
ہندو رسم و رواج سے متاثر ہو کر غیر ملکی جوڑے نے اتراکھنڈ کے گنگوتری دھام میں شادی کی۔ گنگوتری دھام میں واقع بھگیرتھ چٹان پر پجاریوں نے ہندو مذہب کے مطابق غیر ملکی جوڑے کی شادی مکمل کرائی۔ ویڈیو دیکھیں Foreign Couple traditional Hindu Wedding