ناقابل یقین تصاویر کیمرے پر قید، دیکھتے ہی دکھتے زمین اوپر اٹھی اور پھٹ گئی - کچ پورہ گاؤں سے ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jul 23, 2021, 12:44 PM IST

ہریانہ کے ضلع کرنال کے کچ پورہ گاؤں سے ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں بارش ہونے کے بعد کھیتوں کی زمین اوپر اٹھتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ اس ویڈیو کو جس کسی نے بھی دیکھا ہے اس کے ہوش ار گئے۔ اس موقع پر موجود کچھ نوجوان ویڈیو بنانے کے دوران بھی حیرت زدہ ہیں کہ انھوں نے کبھی فلموں میں ایسا منظر دیکھا ہوگا۔ لیکن آج ان کی آنکھوں کے سامنے زمین 2 سے 3 فٹ تک اوپر اٹھ گئی۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.