ہرن نے موٹر سائیکل سوار پر لگائی چھلانگ، ویڈیو وائرل - بالاگھاٹ اکوا روڈ نیوز
🎬 Watch Now: Feature Video
![ETV Thumbnail thumbnail](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/320-214-15258994-thumbnail-3x2-sa.jpg)
بالاگھاٹ اکوا روڈ میں ایک شخص اپنی موٹر سائیکل سے جا رہا تھا، تبھی اچانک ایک ہرن موٹر سائیکل کے اوپر سے چھلانگ لگائی، جس سے موٹر سائیکل سوار بے قابو ہو کر سڑک پر گر گیا۔ وہیں اس حادثے میں موٹر سائیکل سوار کو زیادہ چوٹ نہیں آئی۔ وہیں اس حادثے کی ویڈیو اب سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔