بالی ووڈ کا درخشندہ ستارہ رنویر سنگھ کی 36 ویں سالگرہ - بھارتی فلموں کے سب سے زیادہ فیس لینے والے اداکار

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jul 6, 2021, 9:43 AM IST

رنویر سنگھ 6 جولائی 1985ء کو ممبئی کے ایک سندھی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کا شمار ہندی فلموں کے کامیاب ترین اداکاروں میں ہوتا ہے اور اس وقت وہ بھارتی فلموں کے سب سے زیادہ فیس لینے والے اداکار بھی مانے جاتے ہیں۔دو فلم فیئر ایوارڈز کے ساتھ ساتھ رنویر سنگھ کو بہترین اداکاری کی وجہ سے متعدد ایوارڈز ملے جب کہ سنہ 2012 سے وہ 'فاربس انڈیا سلیبرٹی' کی فہرست میں بھی شامل تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.