Unique love: انوکھی ممتا، کتیا پلاتی ہے بچھڑے کو دودھ - Unique love bitch feeds calf milk
🎬 Watch Now: Feature Video
کہا جاتا ہے کہ محبت ہر جاندار میں ہوتی ہے چاہے وہ انسان ہو یا جانور۔ اس کی تازہ مثال کرناٹک کے ٹمکور ضلع میں دیکھنے کو ملی ہے۔ جہاں ایک کتیا بچھڑے کو دودھ پلاتی نظر آرہی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ کتیا ہر روز وقت پر بچھڑے کو دودھ پلانے پہنچ جاتی ہے۔ اور بچھڑا بھی ماں کا دودھ پینے کے بجائے کتیا کا دودھ پیتا ہے۔ اس شاندار ممتا کی خوب وائرل ہورہی ہے۔ bitch feeding milk to calf