Bear Taking Bath: پانی میں کھیلتے ہوئے جنگلی ریچھ کا ویڈیو وائرل - Bear Taking Bath

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Apr 16, 2022, 11:02 PM IST

چھتیس گڑھ میں گرمی اس بار ریکارڈ توڑ رہی ہے۔ گرمی سے نہ صرف عام لوگ بلکہ جانور بھی پریشان ہیں۔ اسی درمیان کانکیر ضلع سے متصل آکسیوان سے ایک مادہ ریچھ کا اپنے دو بچوں کے ساتھ پانی کے ٹینک میں کھیلتے ہوئے ویڈیو وائرل ہورہا ہے۔ Bear Taking Bath

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.