Bear Attacked farmers Caught: کسانوں پر حملہ کرنے والا ریچھ پکڑا گیا - 6 farmers injured in bear attack

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jun 21, 2022, 10:38 PM IST

آندھرا پردیش کے ضلع سریکاکلم میں کسانوں پر حملہ کرنے والا خطرناک ریچھ کو آج پکڑ لیا گیا۔ منگل کو محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے ریچھ کو وجرپکوٹرو منڈل کے ایک مویشی فارم سے بے ہوش حالت میں پکڑا گیا۔ اس سے قبل پیر کے روز ریچھ نے کاجو اور ناریل کے باغات میں کام کررہے 6 کسانوں پر حملہ کرکے شدید طور پر زخمی کردیا۔ زخمیوں کو راجیو گاندھی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، سریکاکلم میں داخل کرایا گیا ہے جبکہ کونڈاراؤ (72) کی علاج کے دوران ہی موت واقع ہوگئی۔۔ اس واقعہ کے بعد علاقے میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔ Bear Attacks Severely 6 farmers in Srikakulam

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.