Attack on Police Constable in Surat: سورت میں لڑائی روکنے گئے پولیس کانسٹیبل پر حملہ - Miscreants attack police constable in Surat
🎬 Watch Now: Feature Video
سورت کے لمبایت علاقے میں لڑائی روکنے گئے پولیس کانسٹیبل پر شرپسندوں نے حملہ کردیا، جس کا سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔ Attack on Police Constable in Surat