آسام سیلاب: چار اضلاع سب سے زیادہ متاثر - flood affected people of assam
🎬 Watch Now: Feature Video
شمال مشرقی ریاست آسام کے چار اضلاع سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں جہاں لوگوں کے گھر بہہ گئے ہیں اور ان کی فصلیں تباہ ہو کر رہ گئی ہیں۔
Last Updated : Aug 10, 2020, 10:27 AM IST