Lt Gen BS Raju in Udhampur: لیفٹیننٹ جنرل بی ایس راجو نے ادھمپور میں نمائش میں شرکت کی - نارتھ ٹیک سمپوزیم 2022
🎬 Watch Now: Feature Video
فوج کے نائب سربراہ لیفٹیننٹ جنرل بی ایس راجو نے ادھمپور میں "نارتھ ٹیک سمپوزیم 2022" میں شرکت کی۔ اس میں دفاع سے متعلق آلات اور گیجٹس کی نمائش کی گئی۔ موصوف کے ہمراہ فوج کے سینیئر افسران بھی شامل تھے۔ Lt Gen BS Raju In Udhampur