عراق میں کسانوں کے چہرے کھل اٹھے ہیں، طویل خشک سالی سے کسان سخت پریشان تھے اور گیہوں کی کاشت کرنے والے مہنگے داموں میں پانی خرید کر فصلوں کی سینچائی کرنے پرمجبو ر تھے۔