ایک شخص نے اژدھا کو گاڑیوں سے بچانے کیلئے سڑک سے ہٹایا - سڑک پر ایک اژدھا
🎬 Watch Now: Feature Video
کرناٹک میں ایک شخص نے سڑک پر لیٹے اژدھا کو گاڑیوں سے بچانے کے لیے اسے اٹھاکر کنارے کردیا جس کا ویڈیو انڈین فوریسٹ افسر پروین کسوان نے اپنے ٹوئٹر پر شیئر کیا ہے۔ دراصل گاڑی کی روشنی میں سڑک پر ایک اژدھا پڑا دیکھائی دیتا ہے۔ ایک شخص اژدھا کی جان بچانے کے لیے موبائل ٹارچ جلاکر اژدھا کے پاس پہنچتا ہے اور بغیر ڈر و خوف کے وہ اژدھے کے منہ کے پاس پکڑ کر اسے سڑک کے کنارے کردیتا ہے۔