A lion Hunts an Animal:امریلی کے ایک گاؤں میں شیر ایک جانور کو شکار کیا - گجرات کی خبر

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jun 18, 2022, 9:33 PM IST

گجرات کے امریلی ضلع کے کھمبھا میں واقع انگورالا گاؤں میں اس وقت خوف کا ماحول پیدا ہوگیا جب صبح سویرے شیر نے ایک مویشی کو ہلاک کر دیا۔ مقامی لوگ بغیر کسی فکر کے شیر کو شکار کرتے دیکھ کر لطف اندوز ہو رہے تھے، کیونکہ یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ شیر گاؤں میں آ گیا ہے۔ شیر گاؤں والوں کو نقصان پہنچائے بغیر علاقہ چھوڑ کر چلا گیا۔ A lion Hunts an Animal

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.