Eighty Years Old Woman Bike Rider ایک اَسّی سالہ بزرگ خاتون 600 کلومیٹر موٹرسائیکل چلا کر مندر جاتی ہیں - بائیک رائیڈر بزرگ خاتون

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Aug 23, 2022, 10:32 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع نیمج سے تعلق رکھنے والی ایک 80 بزرگ خاتون کے بلند حوصلے کو دیکھ کر سلام کرنے کا دِل کرتا ہے۔ دراصل مذکورہ بزرگ خاتون ہر سال خود موٹرسائیکل چلا کر 600 کلومیٹر کا سفر طے کر کے مانسا سے راجستھان کے مشہور مندر بابا رام دیورا جاتی ہیں۔Eighty Years Old Woman Bike Rider

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.