father's day: والد کی شفقت کے سائے میں اولاد پروان چڑھتی ہے - اردو نیوز
🎬 Watch Now: Feature Video
ہر انسان کسی نہ کسی رشتے سے منسلک ہوتا ہے لیکن جو رشتہ والدین اور اولاد کا ہوتا ہے۔ اس رشتے کا مقام کوئی اور رشتہ نہیں لے سکتا ہے۔ ایسے میں والد ایک عظیم و مقدس رشتہ ہے جس کو لفظوں میں بیاں کر پانا مشکل ہے۔ والد کی شفقت کے سائے میں اس کی اولاد پروان چڑھتی ہے۔ اولاد خود کو والد کے سائے میں ہی محفوظ سمجھتی ہے۔ اولاد کے سر پر والد کا سایہ ہی اسے محفوظ کرتا ہے۔ والد دنیا میں اللہ کی عظیم نعمت ہے۔