دھیرے دھیرے سیاحتی مقامات پر لوٹ رہی ہیں رونقیں - تلنگانہ نیوز
🎬 Watch Now: Feature Video
حیدرآباد میں بہت سے تاریخی سیاحتی مقامات موجود ہیں اور ان مقامات کی سیروتفریح کرنے کے لیے دنیا بھر سے سیاح آتے ہیں جس کے سبب ان تاریخی مقامات پر بہت سے افراد کا کاروبار منسلک رہتا ہے لیکن ملک میں جاری لاک ڈاؤن کے سبب سیاحتی مقامات سنسان تھے لیکن دھیرے دھیرے ان جگہوں پر رونقنیں لوٹنے لگی ہیں۔