کولکاتا: لاک ڈاؤن سے اسٹریٹ فوڈ کا کاروبار شدید متاثر - اردو نیوز کولکاتا
🎬 Watch Now: Feature Video

ریاست میں جاری لاک ڈاؤن کا اثر عام و خاص پر پوری طرح سے پڑنے لگا ہے۔ سڑکوں پر کھانے پینے (اسٹریٹ فوڈ ) کا دھندہ کرنے والے لوگوں کی آمدنی پر گہرا اثر پڑا ہے۔